شعبہ صارف معاونت

24 گھنٹے پیر تا اتوار
ہم صنعت* کے 87.1% کی نسبت بہتر ہیں اور یہاں ہے کہ کیوں:
  • 7 سیکنڈز
    پہلا ردعمل
  • 3 منٹس
    اوسط مکمل حل کا وقت
  • 96 %
    صارف اطمینان کی شرح
*Zendesk کی ماہانہ استعمال کی رپورٹوں کے مطابق

ہمارے صارفین میں سے صرف 0,7% صارف معاونت کو مخاطب کرتے ہیں۔

Octa کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے والے زیادہ تر معاملات/صارفین ہموار اور قابل اعتماد ہیں، تاہم، اگر کبھی آپ کو کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے یا کوئی سوالات ہوں – تو ہمیں مطلع کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں اور صرف 7 سیکنڈز میں مدد آ جائے گی!
مدد صرف
7 سیکنڈز میں آ جائے گی
معاونت
24 گھنٹے پیر تا اتوار
شعبہ مالیات
آئی ٹی
ٹریڈ تعمیل
KYC
3 منٹس
منٹس
96%اطمینان کی شرح

ہم مندرجہ ذیل امور میں تحفظ فراہم کرتے ہیں:

  • رقم جمع/نکلوانے کی معلومات
  • رسک مینجمنٹ
  • آپ کی روزانہ کی ٹریڈنگ
  • ویب سائٹ کی معلومات
  • اکاؤنٹ کی توثیق کا عمل
  • معیار کے کنٹرول کی ذمہ داری لینا
  • موجودہ مقابلے اور تشہیریں
  • ٹریڈنگ کا ایک تعارف
  • معیار کی بہتریوں کی نگرانی کرنا

ہم آپ کی زبان بولتے ہیں

میں دستیاب : انگریزی، انڈونیثیائی، مالائی، تھائی، ہندی، اردو

ہمارے شعبہ صارف معاونت نے خود کو بہترین ثابت کیا

بہترین صارف خدمت ایشیا
عالمی بینکاری اور مالیات
بہترین صارف خدمت بروکر
FX سلطنت
“اچھی معاونت، بدستور قائم رکھیں”
Ezra Mbonshi
“نیتھن کی مدد تیز اور پیشہ ورانہ تھی۔ شکریہ”
Mohammad Rafiq
“میں Octa چیٹ پسند کرتا ہوں، جیسا کہ خدمت کا عملہ ہمیشہ نہایت دوستانہ ہوتا ہے اور مجھے میرے سوالات پر ہمیشہ ٹھوس جوابات موصول ہوتے ہیں! آئن اور سیم آپ کا بیحد شکریہ! آپ کمال ہیں!”
Rene from Germany
“اچھے معیار کی معاونت۔ میرے مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنی بھرپور کوشش کرتی ہے۔”
Shehzada Behram

ہمارے بارے میں ہمارے کچھ کلائنٹس کیا کہتے ہیں

Octa میں ہم اپنی خدمات پر کسی بھی رائے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ہماری کسی بھی خدمات کے بارے میں تبصروں کا اشتراک کرنے یا سوالات پوچھنے کے لئے برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں صفحہ میں فارم کو استعمال کریں یا ایک لائیو چیٹ شروع کریں۔

ہم سے رابطہ کرنے کے طریقے: