کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OCTAFX CHAMPION آزمائشی مقابلہ، راؤنڈ 82: ثابت قدمی کلید ہے

OctaFX Championآزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 82ختم ہو گیا ہے۔ چار مزید ٹریڈرز کیلئے ہماری نیک تمنائیں، جو اس مہینے 1000 USDکی انعامی رقم کا اشتراک کریں گے!

o   500 USDکے انعام کے ساتھ پہلی پوزیشن کا انعام انڈونیشیا کے ایڈورڈ پیمانتا کو جاتا ہے

o   300 USDکے انعام کے ساتھ دوسری پوزیشن کا انعام پاکستان کے محمد طاہر کو جاتا ہے

o   100 USDکے انعام کے ساتھ تیسری پوزیشن کا انعام انڈونیشیا کے آندھے باگیو سیپٹرو کو جاتا ہے

o  انڈونیشیا سے رنر اپ، آنیک کوسوماننگاتی کو 100 USDحاصل ہوئے ہیں

فاتحین کی کامیاب ٹریڈنگ کے راز دریافت کرنے کے لئے، ذیل میں ان کے انٹرویوز کی پڑتال کرنا مت بھولیں اور OctaFX Championآزمائشی مقابلہ کے اگلے چیمپئن بنیں!

پہلی پوزیشن: انڈونیشیا سے ایڈورڈ پیمانتا

میں شکر گزار ہوں، مقابلہ کے تعاقب دوران یہ میری بہترین کامیابی رہی ہے۔ یہ بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے!

میں اگلے مقابلے میں لازمی حصہ لوں گا۔ میری کامیابی کا راز محتاط بننا اور ٹریڈز کھولنے میں تحمل اور صبر اختیار کرنا ہے، اور میں نے مختلف تکنیکیں تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو مجھے لگتا ہے کہ ٹریڈنگ میں کامیاب ہونے میں میری مدد کریں گی۔

قابلِ دید منافع میں ایک ماہ میں 300% منافع حاصل کرنے قابل بننا تھا۔ لیکن میں نے ایک مارجن کال کا تجربہ بھی کیا۔

دوسری پوزیشن: پاکستان سے محمد طاہر

میرے پاس یہ بیان کرنے کے لئے کوئی واحد لفظ نہیں ہے کہ میں کیسا محسوس کر رہا ہوں۔ شاندار، اعلٰی، عمدہ! OctaFXمیں یہ میرا 25واں مقابلہ اکاؤنٹ تھا، اور اس بار میں نے اسے سنجیدگی سے لیا، اور ہر روز دو سے تین گھنٹے ٹریڈ کی۔ میں نے cTraderمقابلہ اور Supercharged 2میں بھی حصہ لیا۔

مجھے لگتا ہے کہ صبر اور سخت محنت میری کامیابی کے کلیدی عوامل ہیں۔ تحمل کی بنا پر میں نے اس مقابلے میں دوسروں کی نسبت بہتر طور پر کرنے کو منظم کیا۔ میری بڑی حکمت عملی بلند اور کم ہے، جو میں نے اس مقابلے میں زیادہ تر وقت استعمال کی ہے، اور دوسری نیوز ٹریڈنگ ہے۔ میں نے مختلف تکنیکیں آزمائیں۔ میں نے اُتار چڑھاؤ کا بھی سامنا کیا: میرا سب سے زیادہ منافع بخش ٹریڈ $3 410.07تھا اور میرا سب سے بڑا نقصان $4 350.87تھا۔

اگر آپ محنتی ہیں تو صرف دو سے چار ہفتے لگتے ہیں، اور آپ ایک بڑے ٹریڈر بن سکتے ہیں۔

تیسری پوزیشن:  انڈونیشیا سے ایندھے باگیو ساپترو

میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ کام کے بعد ہر روز رات کو، میں نے مقابلہ پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے کافی وقت دیا اور مقابلہ جیت لیا۔ میں جیت گیا کیونکہ میں نے تحمل سے ٹریڈ کیا، موقع کا انتظار کیا اور ہر جوڑے کے لئے متحرک اوسطM1 EAکا استعمال کیا۔ مقابلے کے دوران مجھے EURO MCپر بڑا منافع حاصل ہوا، اور اکثر اوقات بھاری نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ 2014سے شروع کر کے ایک اچھا ٹریڈر بننے میں مجھے چار سال کا عرصہ لگا۔

رنر اپ : انڈونیشیا سے آنیک کوسوماننگاتی

میں نے سیکھا کہ فوریکس ٹریڈنگ میں صبر کتنا اہم ہے، میرے خیال میں میری ناکامی کا سبب صبر نہ کرنا تھا۔ اس مرتبہ میری کوئی ٹریڈ کامیاب نہیں ہوئی۔ اپنی ٹریڈ کو منظم کرنے کے لئے میں نے منافع لیں اور اسٹاپ نقصان کو استعمال کیا۔ ایک اچھا ٹریڈر بننے کے لئے میرے خیال میں ایک سال کافی وقت ہے۔

ایک OctaFX championبنیں

اپنے ٹریڈنگ کیریئر میں اگلے درجے تک پہنچیں۔یکساں نقد انعام کا فائدہ دیتا ہے، لہذا OctaFX Championآزمائشی مقابلہ کے اگلے راؤنڈ میں حصہ لینے کے لئے آج ہی رجسٹر کریں۔

پروموشنز اور مقابلہ جات

مالیات اور ٹریڈنگ کا تخمینہ

کیا آپ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں، ٹریڈنگ کی تکنیکس، اور انہیں کس طرح تیار کیا گیا ہے، کے بارے میں خصوصی اپ ڈیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ یا آپ شاید سرمایہ کاری کرنے اور روز مرہ کے مالیات کا انتظام کرنے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ یہ سب کچھ اور بہت کچھ مزید جاننے کے لئے ہمارے بلاگ کو فالو کریں
مزید پڑھیں Previous

OctaFX بہترین فاریکس بروکر ایشیا 2018 ہے

گذشتہ سال بھر میں، ہم نئی مصنوعات کا اجراء کرنے، اپنی خدمات کو استعمال میں آسان بنانے، اور آپ کی تمام ضروریات کو تسلی بخش طور پر پورا کر سکنے کے لئے پوری جانفشانی سے مصروف عمل رہے ہیں۔ اب، گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس، آزادانہ مالیاتی پورٹل نے ہمیں 2018 میں ایشیائی خطے میں بہترین بروکر کے طور پر نامزد کیا ہے۔
مزید پڑھیں Next