Back
ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی:
Jan 20, 2022
ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی:
آسٹریلیا ڈے 2022
آسٹریلیا ڈے کی وجہ سے AUS200 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درجِ ذیل تبدیلیوں کو مدِّ نظر رکھیں (EET، سرور ٹائم)۔
انسٹرومنٹ |
منگل، 25 جنوری |
بدھ، 26 جنوری |
||
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
|
AUS200 |
رات 1 بجے |
رات 11 بجے |
صبح 8:10 بجے |
دوپہر 12 بجے |
اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں یا کسی قسم کی دُشواری کی صورت میں ہماری کسٹمر سپورٹ کو [email protected] پر ای میل کریں۔
اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر ہمیں منتخب کرنے کا شکریہ!