کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہمارے ساتھ 2023 کا جشن منائیں!

فیسٹیو ایکسپریس آپ کو کہاں لے جائے گی؟ نئے سال 2023 کے لیے 2,023 انعامات تک!

ہم نے 28 نومبر سے 26 دسمبر تک پاس کرنے کے لیے تین اسٹیشن تیار کیے ہیں: 1-لاٹ اسٹیشن، 3-لاٹ اسٹیشن، اور 5-لاٹ اسٹیشن۔ ان کے نام ہی ان کا تعارف ہیں: پرائز ڈرا میں شامل ہونے کے لیے کم سے کم ایک لاٹ ٹریڈ کریں اور گرینڈ پرائزز میں سے ایک-آئی میک جیتنے کا موقع پانے کے لیے پانچ لاٹس ٹریڈ کریں۔

تمام انعامات انتہائی شاندار ہیں اور ان میں شامل ہیں 2,000 برانڈڈ مرچنڈائز پیکس، 20 ہائی-ٹیک ڈیوائسز، اور تین آئی میک ڈیوائسز، جو ہم 29 دسمبر کو تقسیم کریں گے۔

15% تک کم تر اسپریڈز، 1:1000 لیوریج، اور 100% ڈپازٹ بونس جیسی پُرکشش آفرز کے ساتھ آپ کا ٹریڈنگ کا سفر مزید پُرلُطف ہو سکتا ہے۔

صرف نئے سال کی خواہشات پر اکتفا نہ کریں-فیسٹیو ایکسپریس پر سوار ہوں اور اپنے فائننشل گول حاصل کریں۔

 

 

انڈونیشیا میں زلزلے پر ایمرجنسی ریسپانس

21 نومبر، 2022 کو جیانجر، انڈونیشیا میں لوگوں نے ایک قدرتی آفت کا سامنا کیا۔ ہم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر زلزلے سے متاثرہ ایک سو سے زائد فیملیز کو امداد فراہم کی۔
مزید پڑھیں Previous

خوابوں کے حصول میں ملائیشیئن طلباء کی مدد کرتے ہوئے: Didik-Kasih EduCare Program

رمضان کے دوران ہم نے ملائیشیا میں چھ طلباء کو الاؤنس فراہم کرنے کے لیے گریٹ وژن چیریٹی ایسوسی ایشن (Great Vision Charity Association) کے ساتھ اشتراک کیا۔ نصف سال کے لیے انھوں نے فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھی۔
مزید پڑھیں Next