کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OctaFX Champion ڈیمو مقابلہ، راؤنڈ 86: اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کا وقت

ہمارے ڈیمو مقابلہ کا راؤنڈ 86 ختم ہو گیا ہے، لہذا یہ فاتحین کا اعلان کرنے کا وقت ہے۔

اس راؤنڈ کے چیمپئنز کو ان کی شاندار کارکردگی پر ڈھیروں مبارکباد۔

● پہلی پوزیشن اور 500 امریکی ڈالر کا انعام انڈونیشیا سے کوکو کوہا رضامن (Koko Koeha Ruzaman) کو جاتا ہے

● دوسری پوزیشن اور 300 امریکی ڈالر کا انعام انڈونیشیا سے رحمدھی پامونگکاس (Rahmadhi Pamungkas) کو جاتا ہے۔

● تیسری پوزیشن اور 100 امریکی ڈالر کا انعام ملائیشیا سے سینوسی مامیٹ (Sanusi Mamat) کو جاتا ہے

● انڈونیشیا سے رنر اپ ولی نگروہو ٹریسولا (Willy Nugroho Trisula) کو 100 امریکی ڈالر کا انعام حاصل ہوا ہے۔

اس مہینے کے بہترین کھلاڑیوں نے ہمارے ساتھ مقابلہ پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا اور اپنی حکمت عملی اور رازوں کا انکشاف کیا۔

 کوکو کوہا رضامن (Koko Koeha Ruzaman)، پہلی پوزیشن

'میں اس مہینے میں چیمپئن بننے پر بے حد خوش ہوں۔ میں نے ٹریڈنگ میں اپنا وقت لگایا اور اس میں سے بہت سارا مقابلہ پر خرچ کیا، کیونکہ میرا خیال تھا کہ منڈی میں داخل ہونے کے لئے صحیح وقت کا انتظار کرنا کامیابی کے کلیدی عوامل ہیں۔ فاتح حکمت عملی جس نے میرے لئے کام کیا ایک بنیادی تجزیہ منعقد کرنا اور خبروں کی قریب سے نگرانی کرنا ہے۔ میں مستقبل میں کینڈل تکنیک کو آزمانا چاہوں گا۔

اس کا سب سے مشکل ترین حصہ، بریکسٹ کی خبروں کے دوران، ایک نہایت بڑا حصہ گنوانا تھا، لیکن سب سے نمایاں ترین نقطہ 12,800% حاصل کرنا تھا۔

میں مزید مقابلوں میں حصہ لینے کا خواہشمند ہوں۔ میں ان کا انتظار کر رہا ہوں۔

مجھے یقین ہے کہ میرا ایک سال کا ٹریڈنگ تجربہ آپ کو بہترین نتائج تک لے جا سکتا ہے۔'

رحمدھی پامونگکاس (Rahmadhi Pamungkas)، دوسری پوزیشن

'میں مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر خوش ہوں جیسا کہ میں اسے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے ساتھ کام کرنے کی اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کے طور پر دیکھا ہے۔

میں نے صرف رسد اور فراہمی کے حالات ، جو بنتے ہیں پر TF H4 میں مواقع کا منتظر رہا تھا اور ریورسل یا واپسی کیلئے توثیقی کینڈل کی تلاش کی۔ میں نے دستی طور پر آرڈرز کو کھولا لیکن میں پورا دن چارٹ کو ہی نہیں دیکھتا رہا تھا: تقریباً ایک یا دو گھنٹے، میں منڈی میں داخل ہونے کے مواقع کی تلاش کرتا رہا تھا۔

NZDJPY اور NZDUSD کے لئے، میرا مجموعی منافع $80,000 تک پہنچ گیا، اور یہاں تک کہ ایک نمایاں رقم کے نقصان کے باوجود، یہ منافع خاطر خواہ ہونے سے بھی کافی زیادہ تھا۔

میں واقعی نہیں کہہ سکتا کہ میں ایک اچھا ٹریڈر ہوں کیونکہ میں خود کو ابھی ابتداء کار سمجھتا ہوں۔ میں ابھی بھی سیکھ رہا ہوں، میں نے محض جنوری 2019 میں ٹریڈنگ میں مسلسل کام کو شروع کیا ہے۔ چاہے کہ آپ کی حکمت عملی بہترین بھی ہو، تب بھی تحمل بنیادی کلید ہے۔'

سنوسی ممات (Sanusi Mamat)، تیسری پوزیشن

' میں پہلی بار ایک چیمپئن بن رہی ہوں۔ میں نے ٹریڈنگ کیلئے بہت وقت وقف کیا ہے۔ جس میں سے زیادہ تر میں درست وقت پر منڈی میں داخل ہونے کی کوشش کرتے وقت چارٹس کا مطالعہ کرتی رہی تھی۔

مجھے اس میں کچھ جدوجہد کرنا پڑی تھی، لیکن پھر مجھے ایک ایسا طریقہ مل گیا جو میرے لئے کام کرتا تھا۔ میں نے ایک کرنسی جوڑی پر توجہ مرکوز کی اور اس کا اچھی طرح سے مطالعہ کیا۔ کینڈل اسٹک پیٹرن، اس کے ساتھ ساتھ معاونت اور مزاحمت، بنیادی نقاط تھے، جن پر میں نے اپنی ٹریڈنگ کے دوران توجہ مرکوز کی۔

ایک اچھا ٹریڈر بننے میں مجھے تقریباً 3 سال لگے اور میں مزید سیکھنے کی منصوبہ بندی بنا رہا ہوں۔ میں اگلی بار مزید مقابلوں میں حصہ لینا چاہتا ہوں۔

رنر اپ، نگروہو ٹریسولا (Nugroho Trisula)

'میں واقعی بہتر بننا چاہتا ہوں اور اگلی بار پہلے نمبر پر آنا چاہتا ہوں۔ جو میں نے سیکھا ہے وہ یہ کہ پیسہ کا انتظام کرنا واقعی اہم ہے۔'

ہم ایک بار پھر اپنے چیمپئنز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!

اہم!  اگلے راؤنڈ سے شروع ہو کر، آخری پوزیشن کیلئے ایک انعام نہیں دیا جائے گا۔ اس کے بجائے، ہم چوتھی پوزیشن—$60، اور پانچویں پوزیشن—$40 کو انعامات دیں گے۔

کیا حصہ لینا اور جیتنا چاہتے ہیں؟
فاتحین کے اعلان میں ہمارے نئے خصوصی رکن بننے کے اپنے موقع کو جانے نہ دیں اور OctaFX Champion ڈیمو مقابلہ کے اگلا راؤنڈ کے لئے رجسٹر کریں۔

پروموشنز اور مقابلہ جات

IB کے لئے Supercharged 2: مزید دو کاریں ہیں باقی

Supercharged 2 کی دوسری سہ ماہی گزر گئی ہے اور ہمارے پاس اپنے شراکت داروں کے لئے زمرہ کے دوسرے فاتح موجود ہیں—پاکستان سے اختر احمد خان (Akhtar Ahmad Khan)۔
مزید پڑھیں Previous

OctaFX کو بہترین فاریکس بروکر ایشیا اور بہترین ECN/STP بروکر کے طور پر تسلیم کیا گیا!

ہم پرمسرت طور پر یہ اعلان کرتے ہیں کہ OctaFX کو دو انتہائی ممتاز ترین زمروں میں بہترین کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے: بہترین فاریکس بروکر ایشیا اور بہترین ECN/STP بروکر!
مزید پڑھیں Next