ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلی: ڈے لائٹ سیونگ کا اختتام
جیسا کہ یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم ختم ہو رہا ہے تو ہمارا سروَر ٹائم اتوار، 31 اکتوبر کو EET (ایسٹرن یورپیئن ٹائم) پر تبدیل ہو جائے گا۔
چونکہ امریکہ کا وقت معیاری وقت پر تبدیل ہو رہا ہے تو ان تبدیلیوں کے پیشِ نظر، تمام دستیاب اثاثہ جات کی ٹریڈنگ جمعہ، 5 نومبر کو EET (سروَر ٹائم) کے مطابق رات 11:00 بجے بند کر دی جائے گی۔
آپ کی سہولت کی خاطر (31 اکتوبر - 5 نومبر) کا ٹائم ٹیبل ذیل میں دیا گیا ہے:
اثاثے |
اوپن (EET، سروَر ٹائم) |
کلوز (EET، سروَر ٹائم) |
تمام فاریکس جوڑے (سوائے ZAR- جوڑوں کے) |
رات 11:05 بجے |
رات 11:05 بجے |
USDZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
ZARJPY |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
GBPZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
EURZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XAUUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XAGUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XTIUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XBRUSD |
رات 02:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XNGUSD |
صبح 07:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
GER30 |
صبح 8:00 بجے |
رات 10:00 بجے |
ESP35 |
صبح 9:00 بجے |
شام 5:30 بجے |
JPN225 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
UK100 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
NAS100 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
AUS200 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
SPX500 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
EUSTX50 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
FRA40 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
US30 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو براہِ کرم ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
ہمیں اپنا ترجیحی بروکر منتخب کرنے پر آپ کا شکریہ!