کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

انڈونیشیا میں زلزلے پر ایمرجنسی ریسپانس

21 نومبر، 2022 کو انڈونیشیا کے جیانجر ضلع میں 5.6 شدّت کے زلزلے نے 58,362 لوگوں کو متاثر کیا اور انھیں بے گھر کر دیا۔ 3-4 دسمبر کو ہم نے اس سانحے کے ردِّ عمل میں اپنے لوکل پارٹنر کے تعاوّن سے متاثرہ فیملیز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کی۔

رضاکاروں نے کم از کم ایک سو فیملیز میں بنیادی ضروری اشیاء تقسیم کیں جن میں: کمبل، ڈائپرز، سینٹری نیپکن، انسٹنٹ نوڈل، منرل واٹر، چاول، بے بی فارمولا اور بسکٹ وغیرہ شامل تھے۔ ہمارے پارٹنر نے اس تباہی کے نتیجے میں ٹراما کے شکار بچّوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا۔

ایمرجنسی ریسپانس پروگرام کا سلوگن ہے: 'ہماری امداد ان کی مسکراہٹ لوٹا دے گی' (انڈونیشیئن: Uluran Tangan Kita Membuka Senyum Mereka Kembali’)۔ ہم اس تباہی پر قابو پانے کے سلسلے میں فعّال کردار ادا کرنے پر اپنے پارٹنر کے مشکور ہیں اور مستقبل میں ان کے ساتھ تعاوّن کے خواہاں ہیں۔

چیریٹی

بیسٹ ٹریڈنگ پلیٹ فارم میکسیکو 2022

گلوبل بزنس ریویو میگزین نے ہمیں میکسیکو میں بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے طور پر نامزد کیا ہے۔ ہم ایمرجنگ مارکیٹ میں اس قابلِ بھروسہ معلوماتی ذریعے کی طرف سے یہ ایوارڈ دیے جانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

ہمارے ساتھ 2023 کا جشن منائیں!

ہم چار ہفتوں کے ٹریڈنگ کے سفر پر سب کو مدعو کر رہے ہیں - 28 نومبر سے 26 دسمبر تک ہماری فیسٹیو ایکسپریس پر سوار ہوں! یہ نیو ایئر کیمپین ان سب کے لیے باعث کشش ہو گی جنھیں نفع بخش آفرز اور شاندار انعامات پسند ہیں۔
مزید پڑھیں Next