کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

مالیات اور ٹریڈنگ کا تخمینہ

 2011 کے بعد سے، ہم نے مالیاتی مارکیٹوں، پیسہ کی مینجمنٹ، طویل مدتی اور مختصر مدت کی سرمایہ کاریاں، تجارتی نفسیات اور ٹریڈنگ اور بچت سے متعلق دیگر شعبوں کے بارے میں بہت سی معلومات حاصل کی ہیں۔ ایک نقطہ پر، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم آپ کے لئے ان سب کو ایک ہی جگہ پر پیش کر سکتے ہیں اور ممتاز ماہرین کو ہماری لائبریری میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ چنانچہ، اس طرح سے OctaFX بلاگ تخلیق کرنے کا خیال وجود میں آیا تھا۔

ہم نے ابھی شروع ہی کیا ہے، لیکن ہم نے پہلے ہی اپنے بلاگ کو وسیع تر ناظرین کے لئے دلچسپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں اور طرزعمل کی تفصیل کے علاوہ، آپ طرز زندگی، مفید تجاویز کہ کسی خصوصی مقصد کے لئے رقم کیسے محفوظ کریں، یا محض مستقبل کے لئے، اور ایک کامیاب کاروباری پیشہ ور ماہر کے انداز فکر کی تعمیر پر قابل قدر اصول سے متعلق مضامین تلاش کر سکیں گے۔

ہم نے بہت سارے مندرجات تیار کر لئے ہیں، جنہیں ایک کے بعد دوسرا، ایک ہفتے میں کئی بار شائع کیا جائے گا۔ تمام مضامین کی بلحاظ موضوع گروپ بندی کی گئی ہے، جسے آپ بلاگ کے مینو کے ذریعہ براؤز کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، ہم عمومی خیالات کے ذریعے متحد کردہ وسیع موضوعاتی مجموعہ بھی بنا رہے ہیں۔ ان مجموعوں کو محفوظ کرنے اور دوستوں کے ساتھ ان کے اشتراک کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں، بالکل جیسے آپ اکیلے موجود مضامین یا ہماری فیس بک پوسٹس

بہتری

امریکی یومِ تشکّر کے موقع پر OctaFX ٹریڈنگ شیڈول

ہم 22 نومبر سے 23 نومبر 2018 تک کئی ٹریڈنگ اثاثہ جات کے لئے ٹریڈنگ شیڈول کو تبدیل کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی، ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدِّنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

OCTAFX CHAMPION آزمائشی مقابلہ، راؤنڈ 82: ثابت قدمی کلید ہے

OctaFX Championآزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 82ختم ہو گیا ہے۔ چار مزید ٹریڈرز کیلئے ہماری نیک تمنائیں، جو اس مہینے 1000 USDکی انعامی رقم کا اشتراک کریں گے!
مزید پڑھیں Next