ہماری سالگرہ آ گئی ہے، تو یہ ہے وقت، آپ کے ساتھ مل کر جشن منانے کا!
گزشتہ نو سالوں میں، آپ کو فاریکس کا شاندار و باکمال تجربہ دینے اور پرجوش ٹریڈرز کی ایک کمیونٹی تخلیق کرنے کیلئے ہم نہایت جانفشانی سے مصروف عمل رہے ہیں۔ اور آپ بھی ہمیشہ ہماری بہت مدد کرتے رہے ہیں۔ آپ کی آراء، ہماری سرگرمیوں میں آپ کی شمولیت اور سب سے اہم بات، کہ آپ کی پرجوش ٹریڈنگ ہی وہ وجوہات ہیں، جن پر ہم کام کرتے اور بہتری کا عمل آگے بڑھاتے رہتے ہیں۔
آج، ہم اس موقع پر آپ کی جانب سے ہمارا ساتھ دیئے جانے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، اسی لئے ہم نے اپنی سالگرہ پر کچھ خصوصی پیشکشیں تیار کیں ہیں۔
27 سے 31 جولائی تک، بوسٹ شدہ شرائط کے ساتھ ٹریڈ کریں اور ہمارے سالگرہ کے گیواوے میں حصہ لیں! یہ آپ کیلئے بڑا منافع کمانے اور ہمارے شاندار ننانوے انعامات میں سے ایک جیت سکنے کا موقع ہیں۔
ٹریڈنگ کرتے رہیں اور اگلے سال ہماری دسویں سالگرہ کے موقع پر آپ سے ملاقات ہو گی!