کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

امریکی یومِ تشکّر کے موقع پر OctaFX ٹریڈنگ شیڈول

ہم 22 نومبر سے 23 نومبر 2018 تک کئی ٹریڈنگ اثاثہ جات کے لئے ٹریڈنگ شیڈول کو تبدیل کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی، ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدِّنظر رکھیں۔

آپ کی سہولت کے لئے، ہم آپ کو ٹائم ٹیبل (EET، سرور ٹائم) فراہم کر رہے ہیں:

 

اثاثے

جمعرات، 22 نومبر، 2018

(EET، سرور وقت)

جمعہ، 23 نومبر، 2018

(EET، سرور وقت)

آغاز

اختتام

آغاز

اختتام

XAU/USD

01:00

20:00

01:00

20:45

XAG/USD

01:00

20:00

01:00

20:45

XPT/USD

01:00

20:00

01:00

20:45

XPD/USD

01:00

20:00

01:00

20:45

XBR/USD

03:00

19:45

03:00

20:30

XTI/USD

01:00

19:45

01:00

20:30

JPN225

02:00

20:00

02:00

20:15

SPX500

01:00

20:00

01:00

20:15

NAS100

01:00

20:00

01:00

20:15

US30

01:00

20:00

01:00

20:15

 

برائے مہربانی، یاد رکھیں کہ ٹریڈنگ کے اختتام پر اوپن ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ہم کسی بھی قسم کی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔ اگر کسی دشواری کا سامنا ہو تو براہ کرم [email protected] پر فوری اطلاع دیں

OctaFX کو اپنے مقدم ترین فاریکس بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ!

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت پر مبارکباد

OctaFX کی ٹیم صدق دل سے ہمارے ٹریڈرز کو مبارکباد پیش کرتی ہے جو نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم
مزید پڑھیں Previous

مالیات اور ٹریڈنگ کا تخمینہ

کیا آپ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں، ٹریڈنگ کی تکنیکس، اور انہیں کس طرح تیار کیا گیا ہے، کے بارے میں خصوصی اپ ڈیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ یا آپ شاید سرمایہ کاری کرنے اور روز مرہ کے مالیات کا انتظام کرنے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ یہ سب کچھ اور بہت کچھ مزید جاننے کے لئے ہمارے بلاگ کو فالو کریں
مزید پڑھیں Next