کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں: امریکہ میں یومِ آزادی۔

امریکہ میں یومِ آزادی کی وجہ سے 4 جولائی 2023 کو متعدد انسٹرومنٹس کے لیے ٹریڈنگ کے اوقاتِ کار تبدیل ہوں گے۔ برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے (EEST سرور ٹائم) کے مطابق تجدید شدہ شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں:

 

انسٹرومنٹ

منگل، 4 جولائی

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

US30

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

SPX500

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

JPN225

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

NAS100

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

XBRUSD

رات 3:00 بجے

رات 9:15 بجے

XTIUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:15 بجے

XNGUSD

صبح 8:00 بجے

رات 9:15 بجے

XAGUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

XAUUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

UK100

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

EUSTX50

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

FRA40

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

US stocks 

بند رہے گا

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ہندوستانی طلباء کو جدید کمپیوٹرز کی فراہمی

ہم نے کمیونٹی ایکشن فار رورل ڈیولپمنٹ (CARD) کے ساتھ شراکت داری کی تاکہ تمل ناڈو کے ایک دیہی اسکول کو پندرہ کمپیوٹرز سے آراستہ کیا جا سکے تاکہ ہندوستان میں ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں Previous

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، جولائی 2023

اس جولائی ، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Next