Back
Sep 15, 2022
ٹریڈنگ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیاں: ملکہ کی آخری رسومات
: ملکہ کی آخری رسومات (یو کے) اور ملکہ کے لیے تعزیتی قومی دن (آسٹریلیا) کی وجہ سے 16، 19، 20 اور 22 ستمبر 2022 کو UK100 اور AUS200 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرتے ہوئے (EET، سرور ٹائم کے مطابق) درجِ ذیل شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں:
انسٹرومنٹ |
جمعہ، 16 ستمبر |
پیر، 19 ستمبر |
منگل، 20 ستمبر |
جمعرات، 22 ستمبر |
||||
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
|
UK100 |
رات 1:00 بجے |
رات 10:59 بجے |
بند |
رات 3:00 بجے |
رات 11:59 بجے |
رات 1:00 بجے |
رات 11:59 بجے |
|
AUS200 |
رات 1:00 بجے |
رات 11:59 بجے |
رات 1:00 بجے |
رات 11:59 بجے |
رات 1:00 بجے |
رات 11:59 بجے |
صبح 10:10 بجے |
رات 11:59 بجے |