کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

امریکہ کے یوم آزادی کے باعث 3 جولائی 2020 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

امریکہ کے آنے والے یوم آزادی کے باعث 3 جولائی 2020 کو متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ اپنی ٹریڈنگ کو پلان کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل شیڈول مدنظر رکھیں (EET، سرور ٹائم): 

انسٹرومنٹ

کھلنا

بندش

XAUUSD

صبح 1:00

رات 8:00

XAGUSD

صبح 1:00

رات 8:00

JPN225

صبح 1:00

رات 8:00

SPX500

صبح 1:00

رات 8:00

NAS100

صبح 1:00

رات 8:00

US30

صبح 1:00

رات 8:00

 براہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بندش کے وقت کھولے جانے والے آرڈر اگلے دن کے ٹریڈنگ وقت میں شامل کیے جائیں گے۔

اوقات میں تبدیلی کے باعث ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو [email protected] پر کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ہمیں اپنا پسندیدہ بروکر بنانے کا شکریہ!

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

پچیس ہندوستانی دیہات کو COVID-19 کے دوران ضروری امداد ملنے کی کہانی

OctaFX اور والالر ایجوکیشنل ٹرسٹ نے مل کر ضرورت مندوں تک امداد پہنچائی  
مزید پڑھیں Previous

OctaFX کو FxDailyInfo کی طرف سے ایشیا کے بہترین فاریکس بروکر کا ایوارڈ

انٹرنیشنل فاریکس نیوز پورٹل نے ہمیں مسلسل دوسرے برس ایشیا کے بہترین فاریکس بروکر کے ایوارڈ سے نوازا ہے
مزید پڑھیں Next