کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OctaFX میں نئی کامیابیوں کا سال

2020 کے ساتھ اس سال کے اختتام کے موقع پر، ہم 2019 کو ایک زبردست سال بنانے کیلئے اپنی ٹیم اور پرجوش صارف کی بنیاد کو تسلیم کرنے کے لئے وقت نکالنا چاہتے ہیں! آئیے گذشتہ سال کے یادگار ترین OctaFX لمحات میں سے کچھ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

نئی خصوصیات: 

OctaFX ٹریڈنگ پلیٹ فارم
ہماری OctaFX ٹریڈنگ ایپ کی جانب سے v.2.0.1 کے ذریعے متعارف کرایا گیا۔ ہم نے آپ کے اسمارٹ فون کے ذریعہ یکساں اور محفوظ ٹریڈنگ کو اہل بنایا، اس طرح آپ کے ٹڑیڈ کرنے کا طریقہ بدل گیا!

تبدیل شدہ MetaTrader 4 مائیکرو میٹل لیوریج
لیوریج کی ایک مطابق بنائی حد کے ساتھ، دھاتوں، جیسا کہ گولڈ اور سلور کو ٹریڈ کرنے کا اختیار فراہم کرکے مزید لچکداری کی اجازت دی۔

ایک اسٹیٹس پروگرام بنایا
ہم نے صارف حیثیت کی پیش کش کرتے ہوئے کسٹمر کے تجربے کو فروغ دیا ہے، جو آپ کو ہمارے Trade and Win پروگرام کے ساتھ منافع بخش ٹریڈنگ شرائط اور چھڑانے کے فوائد حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔ 

مقابلے اور پروموشنز: 

Supercharged 2
 ہمارے پسندیدہ پرستار مقابلہ میں BMWs، Lexus اور دیگر برانڈز سمیت، بالکل نئی کاروں کے متعدد فاتحین کو جیتتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

OctaFX Champion مقابلہ
مقابلہ کرنے والوں کے بڑے میدان نے ہر چار ہفتوں میں ایک واحد رائونڈ مکمل کیا۔ MT4 مقابلہ آج تک 90+ راؤنڈز پاس کر چکا ہے، جس میں فاتحین گھر لاجواب انعامات لے کر گئے ہیں۔

cTrader Weekly مقابلہ
ہمارے ہاں سب سے زیادہ کثرت سے مقابلے ہوتے ہیں۔ یہ ہفتہ وار مقابلہ 1,200 سے زیادہ رجسٹرڈ صارفین پر مشتمل ہے، جو ہر ہفتے نقد انعامات حاصل کرنے کے لئے لڑائی کرتے ہیں۔ 2019 میں فاتحین کو ہزاروں ڈالر دیئے گئے تھے۔

Supercharged 2 IB مقابلہ
ہر مالی سہ ماہی میں ایک بار، IBs نے Supercharged 2 کے ساتھ ہونے والے ایک ایونٹ میں حصہ لیا۔ اس گزشتہ سال نے ہمیں چاروں فاتحین کو ایک نئی ہونڈا جاز کے ساتھ اعزاز بخشنے کے قابل بنایا!

مقامی خصوصی پیشکشیں:

ادائیگی کے نئے طریقے
ہم ڈیپازٹ کرانے اور رقم نکلوانے کے نئے طریقوں کا تعارف کرانے کا اعلان کرنے پر بھی بہت فخت محسوس کرتے ہیں۔ گذشتہ موسم گرما میں NganLuong کے اضافے سے ویتنام کو بہت فائدہ ہوا۔

Trade and Win
ہمارا یہ قیمتی اور منفعت بخش پروگرام 2019 میں بے حد دلفریب ایپل الیکٹرانکس سمیت مزید معیاری ناموں کے بڑے برانڈز کی مصنوعات کو شامل کر کے ترقی کے سفر پر آگے ہی بڑھتا رہا ہے۔

 چیریٹی
2019 کے لئے، ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی ہے، کہ آپ کی مدد سے، ہم نے 50,000 USD سے زیادہ اکٹھے کیے ہیں! یہ بڑا حصہ، سال بھر میں چلنے والی خیراتی مہمات کے ذریعہ جمع کیا گیا، جس میں ہمارے پیغمبر حضرت محمد کی ​​سالگرہ، رمضان، اور عالمی چیریٹی ڈے بھی شامل ہیں۔

ان عطیات نے براہ راست بچوں، معذور لوگوں، پسماندہ ترین طبقات، اور ایشیائی برصغیر کے پورے خطے میں پھیلے ہوئے متعدد ممالک میں غریب لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔

 آگے بہت ساری دلچسپ چیزیں آئیں گی

افق پر 2020 کے ساتھ، ہم OctaFX میں آپ اور آپ کے اہل خانہ کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم اس بارے میں پرجوش ہیں کہ مستقبل میں کیا کچھ ہمارا منتظر ہے۔ ایک ساتھ مل کر ہم اگلے سال کو اس سال کے مقابلے میں اور بھی زیادہ زبردست بنا سکتے ہیں۔ ہم ترقی کی جانب سفر پر گامزن رہیں گے، لہذا اس سے بھی زیادہ تشہیری پیشکشوں، زیادہ رفاہی پروگراموں، اور بالکل نئی خدمات اور خصوصیات کی توقع کرتے رہیں۔ 

2019 کو اس قدر خاص بنانے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ اور خدا کرے آپ کی 2020 کی ٹریڈنگ آپ کیلئے ڈھیروں خوشحالی اور خوشیوں کا ایک نیا آغاز ثابت ہو!

 

بہتری

چھٹیوں میں تبدیلیاں: ٹریڈنگ شیڈول اور کسٹمر سپورٹ کے اوقات کار

یقینی بنائیں کہ آپ کرسمس اور نئے سال کے تعطیلات کے سیزن کے دوران تمام انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں درج ذیل تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہیں۔ ٹریڈنگ شیڈول کے بعد ہماری کسٹمر سپورٹ کے اوقات کار یہاں حاصل کریں۔
مزید پڑھیں Previous

پیغمبر حضرت محمد کی چیریٹی کی کی کامیابی

پورے سال، ہم کئی چیریٹی مہمات کا انعقاد کرتے ہیں۔ بالکل حال ہی میں، ہم نے پیغمبر حضرت محمد کی ولادت باسعادت کو ایک چیریٹی کے دن کے لئے نامزد کیا۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہے کہ چیریٹی ایونٹ ہمارا سال کا سب سے نمایاں اور شاندار ایونٹ ثابت ہوا ہے۔
مزید پڑھیں Next