فاریکس کی بنیادی باتیں: ویڈیو کورس
ٹریڈنگ کی شروعات کرنے والوں کے لیے مرتّب کیا جانے والا یہ ویڈیو کورس فاریکس ٹریڈنگ کے اہم پہلوؤں کے حوالے سے آپ کی رہنمائی کرے گا۔ آپ سیکھیں گے کہ فاریکس مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے اور آپ اس سے منافع کیسے کما سکتے ہیں۔ فاریکس کی ضروری اصطلاحات سے آگہی حاصل کریں، سیکھیں کہ ٹریڈنگ میں اپنے ابتدائی مراحل کیسے طے کرنے ہیں، اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں میں بہتری لانا شروع کریں۔

اپنا وقت بچانے کے لیے پینڈنگ آرڈر، اسٹاپ لاس، اور ٹیک پرافٹ کیسے لگائے جائیں
اس سبق میں، آپ سیکھیں گے:
- مارکیٹ پرائس پر اوپن کیے گئے آرڈرز اور پینڈنگ آرڈرز کے درمیان فرق کے بارے میں
- اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کی اہمیت کے بارے میں۔