واپس ٹیوٹوریل کی طرف
3 منٹ پڑھے

اپنے Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ کیسے کریں

فنڈز کیسے ڈیپازٹ کیے جائیں

  1. چاہتے ہیں کہ ایک ڈیپازٹ کرائیں تو، اپنی پروفائل میں لاگ اِن کریں۔
  2. بٹن نیا ڈپازٹ کو دبائیں۔
  3. وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جس کو آپ ٹاپ اپ کرنا چاہتے ہیں۔ 
  4. ٹرانسفر کا اپنا پسندیدہ طریقہ چنیں۔ آپ ادائیگی کے متعدد طریقے استعمال کر کے رقم ڈیپازٹ کر سکتے ہیں، بشمول بینک ٹرانسفرز، کریڈٹ کارڈز، ڈیبٹ کارڈز، ای-والٹس، اور مزید۔

دستیاب ادائیگی کے طریقوں کی اصل فہرست اس ملک پر منحصر ہے جو کہ آپ نے رجسٹریشن کے دوران بتائی تھی۔

مقامی بینکس کے ذریعے ڈیپازٹ کیسے کریں 

بینک ٹرانسفر کے ذریعے ڈپازٹ کریں

  1. منتخب کریں مقامی بینک آپشن یا فہرست سے اپنے بینک کا چناؤ کریں۔ اگر آپ کو یہ آپشن نظر نہیں آتا ہے تو، آپ کے ملک میں مقامی بینکوں کے ذریعے ڈیپازٹس صرف تصدیق شدہ صارفین کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں اور کوشش کریں کہ دوبارہ ایک ڈیپازٹ کرائیں۔
  2. ڈیپازٹ کی رقم واضح کریں۔ 
  3. اپنی بونس شرح فیصد میں ردوبدل کریں۔
  4. اگر آپ نے پہلے ایسا نہیں کیا تو، ابھی اپنا بینک منتخب کریں۔
  5. Octa میں رقم منتقل کرنے کے لیے، دستیاب آپشنز میں سے ایک کا انتخاب کریں۔ اپنی آن لائن بینکنگ ایپ کھولیں، ATM پر جائیں، یا اپنی بینک برانچ وزٹ کریں۔  

    ڈیپازٹ پیج پر نظر آنے والی بینک کی تفصیلات استعمال کرتے ہوئے ٹرانسفر کریں۔ ادائیگی کی دستاویز اپنے پاس رکھیں۔

    اپنی رقم ڈیپازٹ کرواتے وقت ادائیگی کے کاغذات ہاتھ میں رکھیں۔ آپ نے سائٹ پر جو رقم بتائی ہے وہ اس رقم سے مماثل ہونا ضروری ہے جو آپ نے اصل میں منتقل کی ہو، وگرنہ آپ کے جمع کردہ ڈیپازٹ پر کارروائی میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ہماری سیکیورٹی پالیسی کے مطابق، آپ صرف اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے رقم ڈیپازٹ کر سکتے ہیں۔
     

  6. جب یہ ہو جائے تو، ہمیں ٹرانسفر کے متعلق مطلع کریں۔ دبائیں ہمیں منتقلی کے بعد مطلع کریں اور فارم پُر کریں۔ اپنی منتقلی کی رقم، اپنا بینک اکاؤنٹ نمبر، اور ادائیگی کی تاریخ واضح کریں۔  

اس پراسس کو تیز کرنے کے لیے، ادائیگی کی دستاویز اپلوڈ کریں۔ دبائیں جاری رکھیں اور ہماری تصدیق کا انتظار کریں۔

مقامی بینکوں کے ذریعے ڈیپازٹس کرنے میں عموماً 1–3 گھنٹے لگتے ہیں۔

اپنے کارڈ یا ای-والٹ سے کیسے ڈیپازٹ کرائیں 

کارڈ یا ای-والٹ کے ساتھ ڈپازٹ کریں

  1. منتخب کریں Visa، Mastercard، یا اپنا ترجیحی ای-والٹ۔ دستیاب ادائیگی کے آپشنز کی اصل فہرست آپ کے ریجن کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔
  2.  

  3. وہ رقم درج کریں جسے آپ ڈیپازٹ کرنا چاہتے ہیں یا مجوزہ آپشنز میں سے ایک کا چناؤ کریں۔
  4. اپنی بونس کی شرح فیصد میں ردوبدل کریں۔
  5. اگر ضروری ہو تو، ادائیگی کی اضافی معلومات پُر کریں۔ منتقلی کی تفصیلات چیک کریں۔
  6. ادائیگی مکمل کرنے کے لیے، ادائیگی کے سروس پیج پر دی گئی ہدایات کو فالو کریں۔

یہ ڈیپازٹس عام طور پر تقریباً فوری طور پر پراسس ہو جاتے ہیں لیکن بعض اوقات اس میں 30 منٹس تک لگ جاتے ہیں۔


کیا Octa کوئی ٹرانزیکشن فیس عائد کرتا ہے؟

نہیں ہم کوئی ڈیپازٹ یا ٹرانزیکشن فیس نہیں لیتے ہیں۔ تاہم، آپ کا ادائیگی فراہم کنندہ اپنی فیس اور کمیشنز وصول کر سکتا ہے۔ منتقلی کرنے سے پہلے اسے چیک کرنا یقینی بنائیں۔

OctaTrader پر ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں رقم کیسے ڈپازٹ کریں؟

تمام قسم کے اکاؤنٹس کے لیے ڈیپازٹس اسی طرح کام کرتے ہیں۔ بس وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جسے آپ ٹاپ اپ کرنا چاہتے ہیں، ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، اور ہدایات کو فالو کریں۔

Octa ادائیگیوں کو کتنی جلد پراسس کرتا ہے؟

کارڈز، ای-والٹس، اور زیادہ تر دیگر طریقوں سے ڈیپازٹ شدہ رقم پر عام طور پر کئی منٹوں میں پراسس کیا جاتا ہے لیکن اس میں 30 منٹ تک لگ سکتے ہیں۔ بینک ٹرانسفر میں 1–3 گھنٹے لگتے ہیں لیکن غیر معمولی معاملات میں یہ ایک کاروباری یوم تک رک سکتے ہیں۔

میرا ڈیپازٹ نہیں آیا، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

کچھ مزید انتظار کرنے کی کوشش کریں: ہر ادائیگی کے طریقہ کار کا اپنا ایک معیاری وقت ہوتا ہے، اور آپ کا ڈیپازٹ یقینی طور پر جلد ہی پہنچ جائے گا۔ تاہم، اگر کافی دیر ہو چکی ہے یا آپ کو ڈیپازٹ میں کوئی اور مسئلہ ہو تو، ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ڈیمو اکاؤنٹ میں رقم کیسے ڈیپازٹ کی جائے؟

ڈیمو اکاؤنٹس ورچوئل منی استعمال کرتے ہیں: آپ کو حقیقی رقم ڈیپازٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کرنے کے لیے، بس اسے اپنے پروفائل میں منتخب کریں اور ٹاپ اپ بٹن دبائیں۔